
PTM Dir Official
May 19, 2025 at 07:46 AM
شمالی وزیرستان کے علاقے ہرمز میں ڈرون سے معصوم لوگوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 4 بچے شہید جب کہ متعدد خواتین اور بچے اب بھی زخمی ہیں جنہیں علاج کے لیے بنوں ریفر کردیا گیا ہے۔
اخر کب تک ؟
#stoppashtungenocide

😢
4