PTM Dir Official
PTM Dir Official
May 20, 2025 at 06:51 AM
وزیرستان ڈرون حملہ: شہداء کی میتیں شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی فوجی کینٹ کے سامنے رکھ دی گئی ہیں۔ جب تک مقتولین کو انصاف نہیں ملتا اور خطے میں ڈرون حملے بند نہیں ہوتے تب تک جنازے نہیں اٹھائے جائیں گے۔ ہم تمام لوگوں سے بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہیں، ظلم کے سامنے خاموش رہنا بھی جرم ہے۔ جو احتجاج میں شامل نہیں ہو سکتے وہ ہمارے ساتھ سوشل میڈیا پر آواز بلند کریں۔ نیچے ہیش ٹیگ پر ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ #pashtunrejectmilitarization ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔
Image from PTM Dir Official: وزیرستان ڈرون حملہ: شہداء کی میتیں شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی فوج...
😢 👍 🥺 9

Comments