
Farhan Urdu Media
June 5, 2025 at 08:30 AM
*ہر دن ایک نیا موقع ہے۔"*
*رب کی طرف پلٹنے کا۔"*
*خود کو سنوارنے کا۔"*
*وہ بننے کا جو اللّٰـه کو پسند ہے۔"*
*سفر چاہے جتنا بھی بکھرا ہوا ہو۔"*
*آغاز صرف ایک سجدے سے ہوتا ہے۔"*