
Turkey Drama Update(Kurulus Osman)
May 28, 2025 at 12:36 AM
🖋 Big Breaking News of Upcoming Episode 📍
1. بیگم خاتون کا کردار ختم:
آئندہ آنے والی قسط (قسط 193) سے بیگم خاتون نظر نہیں آئیں گی۔
ان کا کردار مکمل ہو چکا ہے، اس لیے وہ ڈرامے سے خارج ہو گئی ہیں۔
2. صرف دو قسطیں باقی ہیں:
قسط 193: نشر ہوگی جمعرات، 30 مئی 2025 کو۔
قسط 194 سیزن 5 کی آخری قسط ہوگی۔
اس کے بعد سیزن 6 شروع ہونے تک وقفہ ہوگا۔ستمبر یا اکتوبر مہینے تک۔۔
3. عثمان غازی کی فتوحات:
پچھلی قسط میں عثمان غازی نے ایک قلعہ فتح کیا۔
آنے والی قسط میں وہ مدورنی قلعہ (Muaddarani Hisar) فتح کرنے جا رہے ہیں، جو کہ ایک بہت بڑی اور اہم کامیابی ہوگی۔
❤️
👍
😢
😂
😮
🙏
244