
Aftab Chuhan
May 15, 2025 at 07:28 AM
*🚨🚨بریکنگ نیوز: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر نوٹس جاری،*
*نیب سے آئندہ ہفتے جواب طلب، اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے سماعت کے بعد آرڈر جاری کیا*
🤲
2