
Primary Secondary Health Punjab
May 13, 2025 at 02:09 AM
💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *15 ذیقعد 1446ھ* 💎
🔖 *13 مئی 2025ء* 💎
🔖 *30 بیساکھ 2082ب* 💎
🌄 *منگل Tuesday*🍀
🔹 *حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اپنے (مسلمان) بھائی کی مدد کرو ، وہ ظالم ہو یا مظلوم ۔‘‘ کسی آدمی نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! میں مظلوم کی تو مدد کروں گا لیکن ظالم کی مدد کیسے کروں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ تمہارا اسے ظلم سے روکنا ، یہی تمہارا اس کی مدد کرنا ہے* ۔‘‘ متفق علیہ🔹📗 مشکواۃ المصابیح 4957
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❤️
👍
😮
42