Primary Secondary Health Punjab
Primary Secondary Health Punjab
June 6, 2025 at 05:47 PM
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑 🛑 *06 جون 2025 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |* 🚨 (1) وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق 🚨 (2) امریکی حکومت، ارکان کانگریس پاک بھارت بامقصد مذاکرات میں معاونت کریں: بلاول بھٹو 🚨 (3) وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی 🚨 (4) نواز شریف کی لندن میں نماز عیدالاضحیٰ کی ادائیگی، پاکستان کی ترقی کیلئے خصوصی دعا 🚨 (5) سعودیہ سمیت دیگر عرب ملکوں میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے 🚨 (6) 16 لاکھ سے زائد خوش نصیبوں نے حج کی سعادت حاصل کی، سعودی حکومت 🚨 (7) کراچی؛ عید پر مصنوعی مہنگائی کی روایت برقرار، متعدد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ 🚨 (8) کراچی: دفعہ 144 نافذ، عید کی چھٹیوں میں سمندر میں نہانے پرپابندی عائد 🚨 (9) عید الاضحیٰ میں بسیار خوری کا رجحان، ماہرین نے عوام کو خبردار کردیا 🚨 (10) کراچی میں آج صبح پھر زلزلہ، یکم جون سے اب تک 32 جھٹکے محسوس ہو چکے 🚨 (11) شہباز کی قیادت میں پاکستان نے جنگ جیتی، عاصم منیر فیلڈ مارشل کے عہدہ کے حقدار تھے: نواز شریف 🚨 (12) پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے گمراہ کن بیانات کو سختی سے مسترد کر دیا 🚨 (13) اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ میں 600 فیصد سے زائد اضافہ https://whatsapp.com/channel/0029VaEv3cdKWEKuEJ0YmF2Q 🚨 (14) سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی، بھارتی ایجنسی را کے تین دہشت گرد گرفتار 🚨 (15) کراچی؛ عباسی اسپتال میں رات گئے بےقابو بیل کی "ایمرجنسی انٹری"! 🚨 (16) حافظ آباد: گینگ ریپ کے ملزم کی ہلاکت پر عوام کا جلوس سی ٹی ڈی کے حق میں جلوس 🚨 (17) پاکپتن؛ مبینہ طور پر جائیداد کیلئے بہن کو قتل کرنے والے دو بھائی چند گھنٹوں میں گرفتار 🚨 (18) لاہور میں عالمی معیار کی 'میٹ مارکیٹ' قائم 🚨 (19) عید الاضحیٰ پر قربانی کے اوزاروں کی مانگ میں اضافہ، دکانوں پر رش 🚨 (20) عیدالاضحیٰ پر پیشہ ور قصاب ملنا مشکل ہوگیا، زیادہ معاوضے سے شہری پریشان 🚨 (21) پشاور: جانوروں کی بڑھتی قیمتوں نے شہریوں کو چکرا کر رکھ دیا 🚨 (22) خیبر پختونخوا: عیدالاضحیٰ پر دریاؤں میں نہانے پر مکمل پابندی عائد 🚨 (23) وفاقی بجٹ 26-2025: تنخواہوں میں اضافے کیلئے 4 تجاویز تیار 🚨 (24) بجٹ میں صنعتوں کے فروغ کیلئے بھاری فنڈز رکھنے کا فیصلہ 🚨 (25) وزیراعظم آفس کی تزئین وآرائش کیلئے 6 کروڑ 50 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز 🚨 (26) قرض ادائیگی میں ہوشربا اضافہ، 6 سال میں سود 2 ہزار سے بڑھ کر 8600 ہزار ارب ہوگیا 🚨 (27) بلوچستان؛ سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد جہنم واصل 🚨 (28) سعد رفیق طبیعت ناساز ہونے پر پنجاب کارڈیالوجی منتقل، تسلی بخش میڈیکل رپورٹ پر ڈسچارج 🚨 (29) پہلی بار عید پر سبز مصالحہ جات سستے فروخت ہو رہے ہیں: عظمیٰ بخاری 🚨 (30) کراچی: عزیز آباد سے چھینے گئے قربانی کے جانور پاک کالونی سے برآمد، ملزم گرفتار 🚨 (31) ڈراما ڈائریکٹر نظام الدین گیلانی اسلام آباد میں قتل 🚨 (32) کوہاٹ: سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر عباس آفریدی گیس لیکیج دھماکے میں جھلس کر جاں بحق 🚨 (33) کراچی: رکشوں پر مکمل پابندی عائد کرنیکی منظوری، رانگ وے اور ون وہیلنگ پر بھاری جرمانے ہوں گے 🚨 (34) پاک بھارت جنگ بندی کو امن نہ سمجھا جائے، یہ انتہائی نازک اور کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا ہے: شیری رحمان 🚨 (35) جینڈر ٹیسٹ کے خوف کیوجہ سے باکسر ایمان خلیف نے باکسنگ ایونٹ چھوڑ دیا 🚨 (36) پشاور سمیت پختونخوا کے کئی علاقوں میں افغان مہاجرین نے آج عید منائی 🚨 (37) صوبائی دارالحکومت، حیات آباد، بورڈ بازار سمیت کئی علاقوں میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے 🚨 (38) حافظ آباد: شوہر کے سامنے خاتون کے گینگ ریپ میں ملوث دوسرا ملزم بھی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک 🚨 (39) عیدالاضحیٰ پر سندھ میں قیدیوں کیلئے 120 دن کی خصوصی معافی کا اعلان 🚨 (40) رواں مالی سال 2024-25 کیلئے مقرر کردہ معاشی اہداف میں سے متعدد اہداف کے حصول میں ناکامی کا انکشاف *واٹس ایپ چینل لنک* https://whatsapp.com/channel/0029VaEv3cdKWEKuEJ0YmF2Q 🚨 (41) پاکستان عالمی سطح پر ضابطوں اور اختراعات کے فریم ورک کی تشکیل کا بغور جائزہ لے رہا ہے، بلال بن ثاقب 🚨 (42) نیویارک کو لاہور سمجھتے ہیں، میئر نیویارک کی بلال بن ثاقب سے گفتگو 🚨 (43) اسحاق ڈار کی سربراہی میں بڑے آبی ذخائر کی تعمیر کے لیے وسائل کی فراہمی سے متعلق 20 رکنی کمیٹی قائم 🚨 (44) پنجاب کا بدنامِ زمانہ ڈاکو صدی لوڑی پولیس مقابلے میں ہلاک 🚨 (45) ڈنمارک میں نقاب پر پابندی کو تعلیمی اداروں تک بڑھانے کا منصوبہ 🚨 (46) فیکٹ چیک: عید الاضحی پر کراچی میں دہشت گردی کے حملے سے متعلق نیکٹا کا الرٹ جعلی ہے 🚨 (47) خانیوال: نشہ آور شے پلا کر نوجوان لڑکی کا ’گینگ ریپ‘ 🚨 (48) گورنر خیبر پختونخوا کی عید کے دوران اپنے آبائی گاؤں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت 🚨 (49) ٹرمپ انتظامیہ کی نئی سفری پابندیوں نے فیفا ورلڈکپ شائقین کیلئے مشکلات کھڑی کردیں 🚨 (50) کراچی مویشی منڈی میں اب تک ڈیڑھ لاکھ سے زائد قربانی کے جانور فروخت ہوگئے 🚨 (51) بنگلادیش کے عبوری سربراہ محمد یونس کا ملک میں اپریل 2026 میں انتخابات کا اعلان
😢 👍 ❤️ 💩 🩷 8

Comments