International Jobs and Scholarships 🎓
International Jobs and Scholarships 🎓
May 25, 2025 at 05:25 AM
یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں! سوئی سدرن گیس کمپنی کراچی میں تجربہ کار ٹرانسکرپشنسٹز کی بھرتی کر رہی ہے۔ اگر آپ اردو اور انگریزی ٹائپنگ میں ماہر ہیں اور قانونی دستاویزات تیار کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں تو آج ہی درخواست دیں۔ آخری تاریخ 2 جون 2025 ہے۔ مزید معلومات اور درخواست دینے کے لیے ہماری ویب سائٹ پر جائیں۔ اپنا کیریئر آج ہی بہتر بنائیں! https://meritjobs.pk/ssgc-transcriptionists-jobs/ اس کے علاوہ ہمارے چینل کو تمام الرٹس کے لیے لازمی فالو کر لیں https://whatsapp.com/channel/0029VaCNJFk1XqugBkUbJS2A

Comments