
International Jobs and Scholarships 🎓
May 25, 2025 at 06:06 AM
پنجاب حکومت کی طرف سے اہم موقع!
اگر آپ IT، نیٹ ورک ایڈمنسٹریشن یا ویب ڈیویلپمنٹ میں تجربہ رکھتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔ پنجاب ایجوکیشن سیکٹر ریفارمز پروگرام میں کنسلٹنٹ کی نوکریوں کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ مکمل معلومات اور درخواست کا طریقہ جاننے کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں۔ آخری تاریخ 29 مئی 2025 ہے۔ جلدی کریں اور اپنی جگہ پکی کریں!
https://meritjobs.pk/punjab-school-education-department-jobs-2025-for-it-professionals-jobs-pesrp-edu-pk/
اس کے علاوہ ہمارے چینل کو تمام الرٹس کے لیے لازمی فالو کر لیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaCNJFk1XqugBkUbJS2A