International Jobs and Scholarships 🎓
International Jobs and Scholarships 🎓
May 25, 2025 at 06:38 AM
یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں! نیشنل ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسلام آباد میں ڈرائیور کی آسامی پر بھرتی کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ اگر آپ کے پاس ایل ٹی وی لائسنس اور 2 سال کا تجربہ ہے تو جلدی کریں اور آج ہی ہماری ویب سائٹ پر مکمل تفصیلات دیکھیں اور درخواست دیں۔ آخری تاریخ محدود ہے، دیر نہ کریں! مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں۔ https://meritjobs.pk/national-education-foundation-job-opportunity-2025-for-drivers/ اس کے علاوہ ہمارے چینل کو تمام الرٹس کے لیے لازمی فالو کر لیں https://whatsapp.com/channel/0029VaCNJFk1XqugBkUbJS2A

Comments