International Jobs and Scholarships 🎓
International Jobs and Scholarships 🎓
May 25, 2025 at 08:45 AM
وفاقی تعلیمی اداروں میں خواتین ٹیچرز (BS-17) کی مستقل آسامیوں کا اعلان! اگر آپ نے ماسٹر یا بی ایس کیا ہے اور بی ایڈ یا ایم ایڈ کی سند رکھتی ہیں، تو اسلام آباد میں سرکاری نوکری کا سنہری موقع حاصل کریں۔ ابھی درخواست دیں، آخری تاریخ 2 جون 2025 ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہماری ویب سائٹ ضرور وزٹ کریں۔ https://meritjobs.pk/fpsc-sst-female-jobs-2025-for-secondary-school-teacher-physics/

Comments