
JAMAT RAZA E MUSTAFA BHIWANDI OFFICIAL
May 20, 2025 at 05:53 AM
*اللہ تعالی کے موجود ہونے کی ایک آسان فہم مثال*
ایک دیہاتی سے پوچھا گیا کہ تیرے پاس رب کی دلیل ہے؟ اس نے کہا: راستے میں اگر لید (Dung) ہو تو یہ اونٹ کے گزرنے کا پتہ دیتی ہے یعنی معلوم ہوجاتا ہے کہ یہاں سے اونٹ گزرا۔ اگر گوبر ہو تو گدھے کے گزرنے کی نشانی ہے۔ قدم کے آثار کسی گزرنے والے کی علامت ہے۔ تو یہ کئی برجوں پر مشتمل آسمان، یہ مختلف رنگ برنگی زمین، ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر کیا رب وحدہ لا شریک کی نشانیاں نہیں ہیں؟!
شرح عقيدة الطحاوى للبابرتى ص٢٨-٢٩
❤️
🌹
5