
The Bright Lamp Of Knowledge
May 22, 2025 at 05:08 AM
*✦ بچوں کو نماز کا عادی بنانے کا نرالا انداز*
زُبَيد بن الحارث الأيّامي رحمہ اللہ (وفات: ۱۲۲ھ)
آپ صغار تابعین میں سے تھے اور مسجد کے مؤذن بھی۔
آپ بچوں سے فرمایا کرتے:
"بچو! آؤ نماز پڑھو، میں تمہیں اخروٹ دوں گا!"
بچے خوش ہو کر آتے، نماز پڑھتے اور آپ کے گرد جمع ہو جاتے۔
کچھ لوگوں نے حیرت سے پوچھا:
"یہ کیا کر رہے ہیں؟"
تو آپ نے جواب دیا:
"اس میں کیا حرج ہے؟ میں پانچ درہم کے اخروٹ لاتا ہوں،
تاکہ یہ بچے نماز کے عادی بن جائیں!"
✧ مأخذ: حلية الأولياء وطبقات الأصفياء (۵/۳۱، ط السعادة)
👍
1