دربار عالیہ پیر پھٹان تحریک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
دربار عالیہ پیر پھٹان تحریک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
May 18, 2025 at 01:20 AM
جو شخص الله کی راہ میں مر جائے وہ شہید کہلاتا ہے’جو حضور صلی الله علیہ والیہ وسلم کی راہ میں مر جائے وہ بھی شہید کہلاتا ہے’جو ملک کی خاطر مر جائے وہ بھی شہید کہلاتا ہے۔یعنی کہ ولی نبی یا اولیاء انبیا’مجاہدین سب شہداء ہیں’اور یہ الله ہی کا فیصلہ ہے کہ شہید زندہ ہے۔اب یہ زندگی کیا ہے؟اس کا ہم کو شعور نہیں ہے۔جس کو شعور مل جائے اسکو بظاہر مرنے والوں کی زندگی کا یقین ہو جاتا ہے اور جس کو شعور نہ ملے وہی بحث میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ سرکار امام واصف علی واصف رح😚🩵
❤️ 👍 2

Comments