دربار عالیہ پیر پھٹان تحریک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
May 28, 2025 at 01:24 PM
*"عالمِ اسلام کو ماہِ ذی الحجہ کا چاند بہت بہت مبارک ہو"*
یا الله کریم ہمیں اپنے فضل و کرم سے اپنے حبیب مکرم شفیع اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے طفیل ان مبارک راتوں اور دنوں (یکم تا دس ذی الحجہ الحرام) کی برکت سے گناہ اور ارادہ گناہ سے بچا۔
بالخصوص غزہ کے مظلوم مسلمان اور قدسیوں (مجاہدین) کی مدد و نصرت اور فلسطین و یمن کے مجاھدین کی مدد و نصرت کیلئے امت مسلمہ میں جھاد کی حرکت پیدا فرما ، باحمیت قیادت عطاء فرما۔
*آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین ﷺ*