دربار عالیہ پیر پھٹان تحریک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
دربار عالیہ پیر پھٹان تحریک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
May 30, 2025 at 06:02 AM
☆آپ یہ تبلیغ کرو کہ کسی انسان کی کوئی تکلیف دور کر دو ۔ یہ کافی ہے ۔ اور جب وہ انسان تمہارا شکریہ ادا کرے تو اسے کہو کہ اللہ کا شکریہ ادا کر ۔ حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ (گفتگو والیم 26 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحہ نمبر 166)
❤️ 🫀 2

Comments