
Educational & Jobs News 📚
June 10, 2025 at 03:24 PM
پنڈی بھٹیاں میں مسافر بس کو حادثہ بس کی چھت پہ بیٹھے ہوئے 18 مسافر درختوں کو ٹکرا گئے، 3 افراد موقع پر دم توڑ گئے، باقی شدید زخمی بس مظفرگڑھ سے گجرات آ رہی تھی۔ اللہ تعالٰی رحم و کرم فرمائے (آمین)
😢
🤲
❤️
👍
😭
😮
🙏
🥹
💟
🫢
277