Feroz Ali BISP 8171 Kafalat, Ehsaas/Benazir/ News Alerts Program
Feroz Ali BISP 8171 Kafalat, Ehsaas/Benazir/ News Alerts Program
May 17, 2025 at 01:26 AM
🚨ہیٹ ویو الرٹ 🚨 15-20مئی!صبح 11سےشام4بجےتک دھوپ سےبچیں،پانی پئیں، بیرونی سرگرمیوں کو محدود کریں، بلائنڈزکا استعمال کریں،ہیٹ اسٹروک پر نگاہ رکھیں،اپنے پیاروں سے شیئر کریں اور گرمی کی اس لہر سے سب کو خبردار کریں۔بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں۔ کیونکہ جان ہے تو جہان ہے
👍 ❤️ 😂 😮 🙏 😢 181

Comments