
BISP & Ehsaas Program
May 26, 2025 at 07:50 AM
📢 ضروری اعلان برائے بی آئی ایس پی بینیفشریز!
اگر آپ کو بی آئی ایس پی سے مالی معاونت حاصل کرتے ہوئے 3 سال مکمل ہو چکے ہیں، تو براہِ کرم اپنا دوبارہ سروے لازمی کروائیں۔دوبارہ سروے نہ کروانے کی صورت میں اگلی قسط کی وصولی میں دشواری پیش آ سکتی ہے۔
🗓 سروے کروانے کی آخری تاریخ: 30 جون 2025
🏢 قریبی بی آئی ایس پی دفتر جا کر سروے کروائیں۔
📄 سروے کے وقت درج ذیل دستاویزات ساتھ لانا ضروری ہیں:
* قومی شناختی کارڈ
* بچوں کا ب فارم
* بجلی کا بل
* زیر استعمال موبائل نمبر
مزید معلومات کے لیے بی آئی ایس پی ہیلپ لائن 𝟎𝟖𝟎𝟎𝟐𝟔𝟒𝟕𝟕 پر رابطہ کریں۔
#bisp #surveyupdate
#ضروری_اعلان #bispbeneficiaries #بی_آئی_ایس_پی_سروے
#مالی_معاونت #دوبارہ_سروے_ضروری_ہے
#benazirincomesupportprogramme
#registernowbisp
❤️
👍
😂
😮
8