PTI NA-22 (PK-56 / PK-57 / PK-58)
PTI NA-22 (PK-56 / PK-57 / PK-58)
May 29, 2025 at 08:09 AM
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت مردان ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اہم مشاورتی اجلاس ◾️ اجلاس میں مردان ڈویژن کے تمام قومی و صوبائی اسمبلی اراکین اور متعلقہ حکام کی شرکت ◾️ جاری ترقیاتی منصوبوں کی محکموں کے ساتھ پیش رفت کا تفصیلی جائزہ ◾️ نئے سالانہ ترقیاتی پروگرام (ADP 2025) کے لیے مجوزہ منصوبوں پر مشاورت ◾️ عوامی ضروریات اور منتخب نمائندوں کی تجاویز کی روشنی میں جامع حکمت عملی کی تیاری ◾️ DP 2025 ایک وژنری پروگرام ہوگا، جو اگلے 4 سالہ ترقیاتی روڈمیپ کی بنیاد بنے گا ◾️ منصوبے صرف وہی شامل ہوں گے جو وسیع عوامی مفاد اور قابل عمل ہوں ◾️ اگلے سال کے بجٹ کا زیادہ تر حصہ جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل پر خرچ ہوگا ◾️ 80٪ یا زائد مکمل شدہ منصوبے آئندہ سال مکمل کر لیے جائیں گے، جس سے 50٪ جاری منصوبے مکمل ہو جائیں گے ◾️ ہر حلقے کو آبادی، پسماندگی اور ضرورت کی بنیاد پر مساوی ترقیاتی حصہ دیا جائے گا صوبے کا ہر حلقہ میرا اپنا حلقہ ہے، ترقی میں کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی. علی امین خان گنڈاپور #cmkp #aliamingandapur #adp2025 #kpdevelopment #mardandivision
👍 😂 2

Comments