PTI NA-22 (PK-56 / PK-57 / PK-58)
PTI NA-22 (PK-56 / PK-57 / PK-58)
June 1, 2025 at 10:31 AM
پنجاب ( شمالی پنجاب، سینٹرل پنجاب، ویسٹ پنجاب،جنوبی پنجاب)، خیبر پختونخواہ (پشاور، مالاکنڈ، ساؤتھ کے- پی -کے،ہزارہ ) اور اسلام آباد ریجن کی تنظیم سازی کے لیے درخواست جمع کروانے والوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ریجنل تنظیم سازی کے لیے انٹرویوز 3 جون بروز منگل خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں دن 4 بجے منعقد کیے جا رہے ہیں- تمام درخواست گزار شام 4 بجے سے پہلے اپنی حاضری یقینی بنائیں- شام 4 بجے کے بعد آنے والے امیدواروں کی غیر حاضری تصور کی جائے گی- #insafyouthwing #iyw #pti #kp #farooqyousafzaipti
Image from PTI NA-22 (PK-56 / PK-57 / PK-58): پنجاب ( شمالی پنجاب، سینٹرل پنجاب، ویسٹ پنجاب،جنوبی پنجاب)، خیبر پختون...

Comments