
PTI NA-22 (PK-56 / PK-57 / PK-58)
June 1, 2025 at 03:21 PM
عمران خان سمبڑیال کا الیکشن جیت چکا ہے حکومت اپنی شکست چھپانے کے لیے پولیس کا استعمال کررہی ہے آج پورے شہر میں کنٹیرز لگائیں ہیں تاکہ کارکن ROآفس نہ جاسکیں ۔ہزاروں کارکنوں کے ہمراہ ROآفس کے باہر ہم موجود ہے۔اپوزیشن لیڈر احمد بھچر
#ڈھول_پہ_ٹھپہ
❤️
1