PTI NA-22 (PK-56 / PK-57 / PK-58)
PTI NA-22 (PK-56 / PK-57 / PK-58)
June 4, 2025 at 10:28 AM
‏[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان] اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی وکلأ اور میڈیا سے گفتگو 31 مئی 2025 - دوسرا پیغام - جو حق پر کھڑا ہوتا ہے وہ ہارتا نہیں ہے۔ اللہ تعالٰی کا قرآن پاک میں فرمان ہے کہ: میں کسی ایسی قوم کو تباہ نہیں کرتا جو حق سچ پر کھڑی ہوتی ہے۔ - ناانصافی کا نظام نہیں چل سکتا۔ - ۹ مئی واقعہ لندن پلان" کے تحت تحریکِ انصاف کو ختم کرنے کی سازش تھی۔ - ⁠بشری بی بی کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، 14 ماہ سے ناحق قید، ملاقات سے بھی روکا گیا۔ - کارکنان پر جھوٹے مقدمات، ثبوتوں کے بغیر سزائیں، ججز جانبدار۔ - کیسز کی منصفانہ تحقیقات نہیں ہو رہیں، ملک کا نظام عدل تاریخ کی نازک ترین موڑ سے گزر رہا ہے۔ ‎#releaseimrankhan#subtitledbypti
😂 1

Comments