Students Nexus By SMY
Students Nexus By SMY
June 4, 2025 at 10:03 AM
*The Art of winning scholarship* Documents attestation journey! کسی بھی غیر ملکی (foreign)سکالرشپ کے لیے کچھ بنیادی ڈاکومنٹس بہت لازمی ہوتے ہیں جن میں اپکی DMCs اپکے transcripts اپکے بورڈ کے سرٹیفکیٹ پولیس کلیرنس سرٹیفکیٹ اور ایک لیٹر اف لیٹینٹ یا موٹویشن لیٹر اس کے بعد ان سب کی ااٹیسٹیشن یہ سب تقریباً ہر غیر ملکی سکالرشپ کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے ایک بار کی خواری ہے 1. Board 2. IBCC 3. MOFA #step_1 1۔ Board سب سے پہلے اپنے اپنی میٹرک اور انٹرمیڈیٹ یعنی FSC کی ٹرانسکرپٹ اور سرٹیفیکیٹ کی ایک ایک فوٹو کاپی کرنی ہیں۔ پھر اپ اپنی مطلوبہ بورڈ وزٹ کریں عمومی طور پر بورڈ کے اندر یا قریبی بینک موجود ہوتا ہیں سب سے پہلے بنک میں اپکو بورڈ کا ایک Deposit Slip ملے گا (اپ وہاں کسی سے پوچھ سکتے ہیں وہ اپکو دیگا)۔ اسکو بھر دے اور میٹرک کی سرٹیفیکیٹ اور ٹرانسکرپٹ اور انٹرمیڈیٹ کی سرٹیفیکیٹ اور ٹرانسکرپٹ کی فیس تقریباً 2000 روپے کے اس پاس ہیں اپنے دو ہزار روپے بنک میں جمع کرنے ہیں! بہتر ہیں پہلے اپنی بورڈ میں موجود لائن میں کھڑے لوگ جو فیس جمع کرنے کیلئے کھڑے انسے معلومات لے۔ پیسے جمع کرنے کے بعد بنک کا Deposit Slip اور میٹرک کی سرٹیفیکیٹ اور ٹرانسکرپٹ اور انٹرمیڈیٹ کی سرٹیفیکیٹ اور ٹرانسکرپٹ کی کاپی ( جو تقریباً 4 ہوتی ہیں) انکو جا کر بورڈ کے مطلوبہ Window میں جمع کریں ۔ افیسر اپسے کچھ 30 منٹ یا ایک گھنٹہ بعد واپس انے کا کہے گا یا کل کا بھی بول سکتا ہے۔ واپس جاکر وہ اپکو ایک لفافہ Envelope ✉️ دے گا اسکو کھولنا نہیں بس لفافہ لے کر اپ سیدہ IBCC افس جائیں یہ پاکستان کے ہر بڑے شہر میں موجود ہوتا ہیں یہ دفتر Tips: 1.Don't Submit your original Documents in Borad.. 2. Don't pay to any agent 3. Try to visit 3 hours Before of closing. #step_2 2۔ IBCC لفافہ جو بورڈ سے اپکو ملا تھا اور اپنی میٹرک کی سرٹیفیکیٹ اور ٹرانسکرپٹ اور انٹرمیڈیٹ کی سرٹیفیکیٹ اور ٹرانسکرپٹ Original اور شناختی کارڈ کی کاپی ضرور لیکر جائیں۔ ۔IBCC وزٹ کرنے سے پہلے دو کام پہلے کرلے۔ پہلے اپنے IBCC کی ویبسائٹ پر فیس کی چلان بھرنا ہیں اور PDF میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد اسکو فرنٹ کرلے۔ اور دوسرا کام اپ IBCC کے ساتھ جس دن اپ وزٹ کرنا چاہتے ہیں اس دن کا Appointment Book کریں کوشش کریں کہ اپوائنٹمنٹ صبح کا بک کریں تاکہ اس دن اپکو ڈاکومنٹس مل سکے۔ اپوائنٹمنٹ اور Deposit Slip اپ IBCC کی ویب سائٹ پر خود دو منٹ میں کرسکتے ہیں۔ درج زیل لنک سے! https://ibcc.edu.pk/rules-of-attestation/ اپوائنٹمنٹ بک کرنے کے بعد اسکو پرنٹ کریں اور Deposit Slip کو بھی پرنٹ کرکے اپ نیشنل بنک میں وہ پسیے جمع کرسکتے ہیں۔ جو تقریباً 4800 روپے بنتے ہیٹ اوریجنل کی۔ پیسے جمع کرنے کے بعد بنک کا سلیپ اور اپوائنٹمنٹ کو پرنٹ کرنے کے بعد اپ اوریجنل کو ساتھ لیکر IBCC کے دفتر جاکر ونڈو میں جمع کریں۔ افس والا اپکو 4 سے پانچ گھنٹے بعد آنے کا کہے گا۔ اس ٹائم تک باہر گھومے پھرے پھر واپس مطلوبہ ٹائم پر اکر اپنے اوریجنل Documents Attested وصول کریں۔ TIPS: 1۔افس کے باہر بیٹھے ایجنٹ سے دور رہیں یہ صرف Deposit Slip اور اپوئنمنٹ لیٹر جو اپ دو منٹ میں ویبسائٹ پر خود کرسکتے ہیں اسکے 600 سے ہزار روپے لیتے ہیں۔ 2۔ ڈاکومنٹس صرف اپ خود یا اپکا Blood Relation والے جمع کرسکتے ہیں مطلب ماں باپ بھائی یا بہن بس!!!! #step_3 3۔ Ministry of foreign affairs) MOFA) اسکے بعد اپگر آپکے تمام Attested Documents اپکی CNIC اور اسکی فوٹو کاپی Police Clearance Certificate اور FRC ( جو اپ نادرہ سے بنوا سکتے ہیں) لیکر اپ MOFA دفتر 12 بجے سے پہلے پنچ جائے ( جتنا جلدی جائینگے اتنا جلدی اپکا کام ہوگا) اس میں اپکو کسی بھی اپوائنٹمنٹ کی ضرورت نہیں بس لائن میں کھڑے ہو۔ جب اپکی باری اجائیگی اپ اپنی ڈاکومنٹس جمع کریں وہ اپکو ایک ٹوکن دے گا۔ 200 سے 500 روپے تک خرچہ اتا ہیں جو اپ نے ونڈو میں جمع کرنے ہیں جہاں اپ نے ڈاکومنٹس دینے ہیں! ٹوکن لیکر اپ یا تو افس کے اندر انتظار کریں یا باہر جاکر 2 سے 3 گھنٹے انتظار کریں اس کے بعد واپس جاے !! اگر گیٹ بند تھا تو اپنا ٹوکن دیکھا دیں وہ سیکورٹی والا اپکو جانے دیگا اندر۔ اندر جاکر اپنے تمام کاغذات وصول کریں۔ TIPS: 1. Try to reach earlier 2. Checks your Documents 3. Bring Original CNIC 4. Try to reach before 12 MOST IMPORTANT Remember Us in your prayers 🙏 For more information follow our social platforms 🔗 Follow Students Nexus by SMY on Social Media: 📘 Facebook: @StudentsNexusbySMY 🎥 TikTok: @studentsnexusbysmy 📸 Instagram: @studentsnexusbysmy 💬 WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029Va7jYxPFi8xbwFEV8A3H
❤️ 👍 😢 6

Comments