
مدّكر فہم قرآن کورس (اردو)
May 21, 2025 at 07:20 AM
*السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
*`پہلا مستوی پارہ 01 تا 04 مکمل ہوچکا ہے`*
*کل بروز جمعرات 22 مئی 2025 اس کا امتحان ہے۔*
*`احباب خوب تیاری کرلیں اور امتحان میں شریک ہوں`*
*نوٹ: ویب سائٹ پر ہی امتحان ہوگا گروپس میں امتحان نہیں بھیجا جائے گا اور امتحان میں کامیاب ہونے والوں کو خودکار طریقے سے ویب سائٹ پر ہی سرٹیفیکیٹ جاری ہوگا۔*
*`شکریہ`*