مدّكر فہم قرآن کورس (اردو)
May 22, 2025 at 12:26 AM
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج مستوی اول پارہ نمبر 01 تا 04 کا آن لائن امتحان ہے، امتحان میں شریک ہونے کے لیے ویب سائٹ پر رجسٹریشن ضروری ہے اور ویب سائٹ پر ہی سرٹیفیکیٹ جاری کیا جائے گا
ان شاءاللہ