
SIGMA EDUCATION UPDATES KARACHI
May 17, 2025 at 12:15 PM
*🚨 PRACTICAL DATES NOTIFICATION*
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے مطابق انٹرمیڈیٹ (سالانہ امتحانات 2025) کے پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل و دیگر کیٹیگریز کے عملی امتحانات 3 جون سے 3 جولائی 2025 تک ہوں گے۔ طلبہ 3 جون سے پہلے عملی امتحانات کا شیڈول اپنے کالج سے حاصل کر لیں۔
_*FOLLOW:*_ https://whatsapp.com/channel/0029VaFpKEOB4hdLtonPYS18

👍
5