
SIGMA EDUCATION UPDATES KARACHI
June 5, 2025 at 06:49 PM
*حضرت ابو قتاد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:*
*عرفہ کے دن (نو ذی الحجہ) کے روزے کی وجہ سے میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ وہ اس سے پہلے سال بھر کے اور اس کے بعد کے سال بھر کے گناہ بھی معاف فرما دے گا 🤍*
*`[سنن ابن ماجه : 1730]`*
*کل بروز جمعہ پاکستان میں نو ذی الحجہ یوم عرفہ ہے۔ اس کا روزہ رکھنے کے خواہش مند نوٹ کرلیں کہ سحری کا احتیاطی آخری وقت 4:10 منٹ ہے۔*

❤️
👍
9