تحقيق الأحاديث الحنفيہ القادريہ
تحقيق الأحاديث الحنفيہ القادريہ
May 12, 2025 at 03:57 PM
*ابو بکر وعمر رضی اللہ عنہما کی فضیلت پر کسی کا اختلاف نہ تھا:* امام جریر بن عبد الحمید الضبی (متوفی 188) کہتے ہیں: میں نے امام یحییٰ بن سعید الانصاری (متوفی 146) سے پوچھا: صحابہ و تابعین علی (بن ابی طالب) اور عثمان (بن عفان) رضی اللہ عنہما کے بارے میں کیا کہتے تھے؟ انہوں نے کہا: ابوبکر (الصدیق) و عمر (بن الخطاب) رضی اللہ عنہما کی فضیلت پر کسی کا اختلاف نہ تھا، اختلاف صرف علی اور عثمان رضی اللہ عنہما کے بارے میں تھا۔ *[العلل ومعرفۃ الرجال: 6055 وسندہ صحیح إلی یحییٰ بن سعید الانصاری]* *copied*
❤️ 👍 🌹 🌷 27

Comments