
تحقيق الأحاديث الحنفيہ القادريہ
May 12, 2025 at 05:22 PM
رافضی قوم جنات کے نزدیک بھی بد ترین❗😬😬
إمام سلیمان بن مہران اعمش رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
تروح إلينا جني، فقلت له: ما أحب الطعام إليكم؟ فقال الأرز. قال: فأتيناهم به، فجعلت أرى اللقم ترفع ولا أرى أحدا. فقلت: فيكم من هذه الأهواء التي فينا؟ قال: نعم. قلت: فما الرافضة فيكم؟ قال شرنا.
❞ایک جن ہمارے پاس آیا کرتا تھا۔ میں نے ایک مرتبہ اس سے پوچھا کہ تمام کھانوں میں سے تمہیں کون سا کھانا پسند ہے؟ اس نے کہا: چاول۔ میں نے لا کر دیئے تو دیکھا کہ لقمہ برابر اُٹھ رہا ہے لیکن کھانے والا کوئی نظر نہیں آتا۔ میں نے کہا جو خواہشات ہم میں ہیں کیا تم میں بھی ہیں؟ اس نے کہا: ہاں، میں نے پھر پوچھا کہ را,فـضی تم میں کیسے گِنے جاتے ہیں؟ کہا: بد ترین۔❝
[ 📚أخرجه ابن الأعرابي في «المعجم» ص٤٢٤-٤٢٥ رقم ٤٢٧ ط. مكتبة الكوثر، وقال المحقق: ”إسناده صحيح ]
😂
❤️
👍
😮
♥️
❤
🌷
💯
🖤
65