تحقيق الأحاديث الحنفيہ القادريہ
تحقيق الأحاديث الحنفيہ القادريہ
June 4, 2025 at 02:59 PM
*بھینس کی قربانی* علامہ ابن قدامہ حنبلیؒ اپنی مشہور کتاب "المغنی" میں ایک اثر نقل کرتے ہیں: > "قَالَ ابْنُ سِيرِينَ: كَانُوا لَا يَرَوْنَ بَأْسًا بِالْجَامُوسِ." ترجمہ: محمد بن سیرین (تابعی) فرماتے ہیں: صحابہ کرام بھینس (جاموس) کی قربانی میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ (المغنی، ابن قدامہ، ج 9، ص 448) ✒️نعمان علی حنفی
❤️ 👍 🫀 🌹 59

Comments