تحقيق الأحاديث الحنفيہ القادريہ
تحقيق الأحاديث الحنفيہ القادريہ
June 10, 2025 at 05:41 AM
*حضرت عثمانِ غنی (رضی اللہُ عنہ) صبح کی نَماز میں بکثرت سورۂ یوسف کی تِلاوت کیا کرتے تھے حضرت فُرافِصہ بن عُمَیر (رحمۃُ اللہِ علیہ) نے حضرت عثمان (رضی اللہُ عنہ) سے سُن سُن کر اس سورت کو یاد کر لیا۔💁‍♂️* *موطأ للامام مالک، 1/94، حدیث: 188📓* *متوجہ* *18 ذوالحج کو یوم شہادت دوہرے داماد رسول خلیفہ ثالث سیدنا عثمان غنی (رضی اللہ عنہ) کا یوم شہادت ہے* *اہل تشیع اس دن عید غدیر مناتے ہیں* *اور عید اور خوشیاں نذر و نیاز کا سلسلہ چلتا ہے* *اسکے علاؤہ انہوں نے محرم کے حوالے سے ابھی سے تیاریاں کرلی ہیں* **گزارش ہے کہ 18 ذوالحج کے حوالے سے ماحول بنائیں فضائل و مناقب سیدنا عثمان غنی کو عام کریں منقبت عثمان کے ساونڈ وائرل کریں* *اور جملے یا اشعار کو اپنی آواز میں پڑھ کر خود بھی ویڈیو بنائیں دوستوں سے بھی بنوائیں** *عید غدیر کے خلاف آگاہی مہم شروع کریں* *سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم پر 18 ذالحجہ اور یکم محرم الحرام کی دھوم ہو*🧏‍♂️ *سانول یار 🍁*
❤️ 👍 💁‍♂ 🌷 🌹 😡 🤲 44

Comments