
تحقيق الأحاديث الحنفيہ القادريہ
June 10, 2025 at 11:36 AM
📌 انسان کا لمبی امیدیں اور موت ؛
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: خَطَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُطُوطًا، فَقَالَ: «هَذَا الأَمَلُ وَهَذَا أَجَلُهُ، فَبَيْنَمَا هُوَ كَذَلِكَ إِذْ جَاءَهُ الخَطُّ الأَقْرَبُ»
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ نبی کریم ﷺ نے چند خطوط ( lines ) کھینچے پھر فرمایا: ’’یہ انسان کی اُمید ہے اور یہ اس کی موت ہے۔ انسان اسی حالت میں رہتا ہے کہ قریب والا خط (موت) اس تک پہنچ جاتا ہے۔‘‘
📖📚[صحيح البخاري: كِتَابُ الرِّقَاقِ (بَابُ فِي الأَمَلِ وَطُولِهِ) رقم ؛ ٦٤١٨ ]
🔴 حقیقت تو یہی ہے کہ ابن آدم لمبی امیدوں میں زندگی بسر کرتے ہوۓ موت سے غافل رہتا ہے حتیٰ کہ آخری گھڑی آجاتی ہے copy

❤️
😢
👍
😭
💯
🥺
28