
محمد جمال الدین خان قادِری
May 12, 2025 at 03:39 PM
اِختلاف اختلاف اِختلاف 📖 / قِسط ❺
✍ عبد مصطفٰی محمد صابر اسماعیلی
*”مُجَدِّدِ مِلَّت اِمام احمد رَضا خان“ کے `21` حروف کی نِسبت سے اِختلافی مَسائل اور اکابرینِ اہلِ سنت کے آپسی رَوِیِّـےۡ کی `21` مِثالیں:*
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
`مِثال نمبر ❹` *حضرت سیدنا امام اعظم ابو حنیفہ* رضی الله تعالٰی عنہ اور *حضرت سیدنا امام مالک* رضی الله تعالٰی عنہ مسجد نبوی میں عشاء کی نماز کے بعد باہم پڑھتے اور دونوں میں سے اگر ایک دوسرے کے قول پر توقف کرتا تو دوسرا *بِنا غصہ کیے، بِنا چہرے کا رنگ بدلے اور خطاکار قرار دِیے بغیر ٹھہر جاتا؛* پھر دونوں حضرات اسی مجلس میں نماز فجر ادا فرماتے ۔ [فضائل ابی حنیفه و اصحاب از امام ابو القاسم بن ابی العوام]
اس واقعے کو لکھنے کے بعد *شہزادۂ فقیہ ملت، مفتی ازہار احمد امجدی صاحب* لکھتے ہیں کہ اس واقعے سے یہ چیزیں اخذ کر سکتے ہیں: ① اگر باہم مسائل پر گفتگو ہو رہی ہے تو کسی کا کسی کے قول پر اعتراض کرنا یا اس کے قبول کرنے میں توقف کرنے کی وجہ سے مد مقابل کے چہرے پر غم و غصہ کا اظہار نہیں ہونا چاہیے ۔ *② اگر مسائل میں اختلاف ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ دونوں فریق ایک اسٹیج پر جمع نہیں ہو سکتے ـ*
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर `हिंदी Hindī ہِنۡدِیۡ` में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1055
Yeh Taḥreer `ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ` Men ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/1054
🤝
1