ISLAMIC STATUS
May 13, 2025 at 05:12 PM
*سوچیں کتنا خوبصورت وہ لمحہ ہوگا....♡🫠🫀*
*جب حضورﷺ ہمیں ہمارا نام لے کر پکاریں گے...!!*
*تو ہم پوچھیں گے*
*کہ اللّٰہ کے محبوب آپ کو ہمارا نام کیسے پتہ....؟؟*🥺
*تو آپ فرمائیں گے تمہارا "درودسلام" تمہارے نام کے ساتھ مجھ تک پہنچایا جاتا تھا*🫶🏻💓😍
▪️ *`درودِ ابـــراہیمـیؑ:`*
*اَللّٰھُمَّ صَــلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 🩷✨*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 🤍✨*
*Read & React!* ✅
❤️
👍
❤
🫀
♥
✅
😢
♥️
🤲
🕋
1.8K