
❀𝑹𝑨𝑨𝑯_𝑬_𝑴𝑨𝑫𝑰𝑵𝑨❀
June 10, 2025 at 04:50 PM
*✍🏻تکليفوں کا زندگی ميں آنا پارٹ آف لاٸف ہے اور مسکرا کرا ان سے باہر نکلنا آرٹ آف لاٸف ہے.😊*
*رِسک لئے بغیر زندگی بہتر نہیں ہو سکتی جو اعلیٰ زندگی کی طرف قدم اٹھانے کا رِسک نہیں لیتا اسے کم سہولیات والی زندگی گزارنے پر ہی اکتفا کرنا پڑتا ہے.*
❤️ 💐 ✍🏻 📩 📤
*ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*

❤️
👍
❤
🌸
👌
😊
48