
Urdu شاعری Poetry Islamic Stories Sad Romantic funny Poetry Joke Kahani Khan PTIS Adab Imran
May 17, 2025 at 03:13 AM
`میرا دل کر رہا ہے میں ایک کتاب لکھوں🙃🤔`
*جس کا عنوان عورت ہو* 🥲
*میں اس کا صبر بھی لکھوں اس کا کرب بھی لکھوں*💔🥹
*میں اس کی آہ بھی لکھوں اسکی پرواہ بھی لکھوں* 🥺😥
*میں اس کے سکھ بھی لکھوں میں اس کے دکھ بھی لکھوں میں اس کی برداشت بھی لکھوں کہ کیسے اک عورت بے رخی برداشت کرتی ہے*❤🔥😰
*اس کی ذات پر اٹھتے الفاظ لکھوں جسے سن کر کبھی رو دیتی ہے اور کبھی چپ چاپ سہ جاتی ہے*💝😢
*افری💐*
❤️
😢
👍
😭
❤
🥹
🙏
💔
😂
🥺
1.3K