The Hayatabad Post
The Hayatabad Post
June 9, 2025 at 09:10 PM
*کیپٹل سٹی پولیس پشاور* حیات آباد پولیس کی اہم کاروائی ، عید کے دوسرے دن شہری سے موبائل فون چھیننے والا سنیچر پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار، دوسرا ساتھی/سنیچر فرار پشاور ۔ گرفتار سنیچر کی شناخت حذیفہ ولد فضل سبحان کے نام سے ہوئی پشاور ۔ فرار شدہ ملزم کی گرفتاری کی کوشش جاری ہے پشاور ۔ موٹر سائیکل سوار سنیچروں نے عید کے دوسرے دن حیات اباد فیز 3 سیکٹر L3 میں شہری سے اسلحہ کی نوک پر موبائل چھینا تھا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی وائرل ہوئی پشاور ۔ خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس نے ناکہ بندی کی تھی سخت چیکنگ کے دوران مشکوک موٹرسائیکل سوارں کو رکنے کا اشارہ کیا جو رکنے کی بچائے فرار ہونے لگے پشاور ۔ پولیس نے تعاقب کے دوران راہزنوں نے فائرنگ کی کراس فائرنگ کے دوران ایک سنیچر کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا پشاور ۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے مقدمہ علت 640 مورخہ 8.6.2025 جرم 392.34 تھانہ حیات آباد میں چھینا گیا موبائل فون برآمد کرنے کیساتھ ساتھ وارداتوں میں استعمال شدہ موٹرسائیکل اور اسلحہ بھی برآمد پشاور ۔ برآمد شدہ موبائل فون چند گھنٹوں کے اندر اندر اپنے مالک کو حوالے کرنے پر شہری نے حیات آباد پولیس کی کارکردگ
Image from The Hayatabad Post : *کیپٹل سٹی پولیس پشاور*  حیات آباد پولیس کی اہم کاروائی ، عید کے دوسرے...
❤️ 👍 😂 😅 😢 🫀 41

Comments