
Global Times Pakistan
June 2, 2025 at 08:34 PM
ملیر جیل کراچی کے قریب فائرنگ دھماکے ، متعدد قیدیوں کے فرار ہونے کی اطلاعات پولیس نے نیشنل ہائی وے بند کردی قیدیوں کی تلاش جاری۔