MLT Group Of Job Vacency And Notes
MLT Group Of Job Vacency And Notes
May 27, 2025 at 05:32 PM
*‏پاکستانی فوج اور اسرائیلی فوج میں کوئی فرق نہیں ہے.* > شاہین اپڈیٹس کوہ سلیمان *بلوچستان کے علاقے قلات میں پاکستانی فورسز نے مورغند کے رہائشیوں کے گھروں پر جبری قبضہ کر کے انہیں اپنے گھروں سے بے دخل کردیا ہے.* *اس شدید گرمی میں خواتین اور بچے کھلے آسمان رہنے پر مجبور ہو گئے ہیں.* *علاقہ مکینوں کے مطابق پاکستانی فوج نے ان کے سولر پینلز کو بھی توڑ دیا ہے.* *علاقے میں نیٹورک کو بند کر دیا گیا ہے ، گزشتہ ایک ہفتے سے فوجی جارحیت جاری ہے.*
😢 👍 🙏 ❤️ 🇵🇰 🌚 😂 🤲 🧐 38

Comments