Metrix Pakistan Fact Check
Metrix Pakistan Fact Check
May 15, 2025 at 08:56 AM
بریکنگ نیوز 🚨 بلومبرگ کے مطابق: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایپل کمپنی کو آئی فون کی پیداوار بھارت منتقل کرنے کا عمل روک دینا چاہیے۔ صدر ٹرمپ کا مؤقف ہے کہ امریکہ میں پیداوار کو ترجیح دی جائے۔
👍 ❤️ 😂 4

Comments