Metrix Pakistan Fact Check
Metrix Pakistan Fact Check
May 26, 2025 at 11:01 AM
ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی حکومتِ پاکستان کی بجلی فراہم کرنے والی نئی کمپنی ہے، جو 6 جنوری 2023 کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر قائم ہوئی۔مبارک ہو ہزارہ والو! آج نیپرا نے ہزارہ الیکٹرک کو لائسنس جاری کر دیا ہے۔ جلد ہم پیسکو سے الگ ہو جائیں گے۔یہ ہزارہ کے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم ہے
Image from Metrix Pakistan Fact Check: ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی حکومتِ پاکستان کی بجلی فراہم کرنے والی نئی ...
👍 2

Comments