Metrix Pakistan Fact Check
May 26, 2025 at 12:05 PM
تمام سوشل میڈیا صارفین کے لیے ایک اہم اور تشویشناک خبر! عالمی سطح پر تقریباً 18 کروڑ سوشل میڈیا صارفین کے پاسورڈز کے لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سائبر سیکیورٹی خطرے کے پیشِ نظر، عالمی سائبر سیکیورٹی سینٹر نے تمام صارفین کو فوری طور پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے پاسورڈز تبدیل کرنے کی سخت ہدایت جاری کی ہے۔
❤️
👍
4