
Crypto | Trading | Bitcoin | Gold | Forex | Binance | Future Signal
June 7, 2025 at 01:39 AM
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جب اللہ کا حکم سنا، تو اپنے سب سے پیارے بیٹے کو اللہ کے لیے قربان کرنے پر آمادہ ہو گئے۔
یہی ہے قربانی کی اصل روح — اپنی خواہشات، اپنا سب کچھ صرف اللہ کے لیے چھوڑ دینا۔
🕋 عید الاضحیٰ ہمیں یاد دلاتی ہے کہ اللہ کی رضا سب سے بڑھ کر ہے۔
🤲 اس عید پر صرف جانور ہی نہیں، اپنی نفرت، غصہ، اور گناہ بھی اللّٰہ کے لیے قربان کر دیں۔
عید_الاضحیٰ

❤️
👍
4