❤️Love Vibes Only♥️😘
June 6, 2025 at 07:29 AM
عرفات کا دن تھا
سورج عروج پر، گرمی شدید…!
مگر ایک ہستی اونٹنی پر بیٹھی اشکبار تھی
سیدی مصطفیٰ ﷺ
ہاتھ بلند تھے، لبوں پر التجا تھی:
"یا اللہ، میری امت کو بخش دے!"
عرش کانپ اٹھا، فرشتے حیران تھے…
ایسا درد، ایسی دعا کسی نبی نے نہ مانگی۔
آپ ﷺ نہ اپنے لیے کچھ مانگتے، نہ آرام کرتے
بس امت کے لیے روتے رہے۔
یہ دن آج بھی گواہ ہے…
کہ ہم کتنے خوش نصیب ہیں جن کے نبیﷺ ایسے ہیں۔
مُحَمَّدﷺ ❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹
🌹💖صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْه وآلہِ وَسَلَّم🌹💖
Wafa ki 795🦋
❤️
😭
👍
😢
❤
🇵🇰
💞
😔
🥹
🩷
171