
Ammad Ali
May 24, 2025 at 06:32 PM
*🫀تمہیں کبھی ایسا لگا کہ سب کچھ ختم ہو چکا ہے پھر اچانک دل کو سکون ملتا ہے آنکھیں بھیگ جاتی ہیں اور لبوں پر بس ایک ہی نام ہوتا ہے _یا اللهُ_ یہ وہ لمحہ ہوتا ہے جب رب تمہیں خود اپنی طرف بلاتاہے کیونکہ وہ جانتا ہے تم تھک چکے ہو.*🩵
❤️
👍
😢
42