Ammad Ali

Ammad Ali

2.6K subscribers

Verified Channel
Ammad Ali
Ammad Ali
May 27, 2025 at 09:07 PM
اُٹھا مصلیٰ رات کے 2 بجے تہجد کے وقت اُٹھ، بیٹھ جا دے 2-3 سجدے اللہ کو محبت کے سجدے پھر ہاتھ اُٹھا بتا اللہ پاک کو کیا پریشانی ہے بتا اللہ کو کتنی تکلیف سے گزر رہا ہوں بتا اللہ کو کہ تیرے لیے صبر کر رہا ہوں بتا اللہ کو کتنے لوگ تجھ سے بغض رکھتے ہیں بتا اللہ کو کتنے لوگ تیرے خلاف ہیں بتا اللہ کو لوگ تجھے پریشان دیکھ کر خوش ہوتے ہیں بتا اللہ کو کتنے لوگ تجھ سے حسد کرتے ہیں بتا اللہ کو کتنی مشکل سے یہ زندگی گزار رہا ہوں پھر دیکھ کیسے اللہ کے ایک “کُن فَیَکُون” سے تیری زندگی بدل جائے گی اور اللہ تجھے اتنا عطا کرے گا کہ تُو اس سے راضی ہو جائے گا۔ 💕
❤️ 👍 😢 44

Comments