Ammad Ali

Ammad Ali

4.5K subscribers

Verified Channel
Ammad Ali
Ammad Ali
June 4, 2025 at 11:16 AM
یہ دنیا کا منفرد گھر ہے،اس کا ایک حصہ بلجیئم میں ہے دوسرا حصہ نیدرلینڈ میں - اس گھر میں دو گھنٹیاں لگی ہوئی ہیں تاکہ میزبان کو معلوم ہو کہ مہمان کس ملک سے آ رہا ہے - گھر کے دو دروازے ہیں مہمان ایک ملک سے داخل ہو کر دوسرے ملک سے نکل سکتا ہے - گھر کا رہائشی جس ملک میں چاہے سو سکتا ہے،وہ ایک ملک میں چائے بنا کر دوسرے ملک میں بیٹھ کر پی سکتا ہے - گھر کا کرایہ دار آدھا کرایہ ایک ملک کو جب کہ باقی آدھا دوسرے ملک کو دیتا ہے - سرحدیں ایسی بھی ہوتی ہیں -
Image from Ammad Ali: یہ دنیا کا منفرد گھر ہے،اس کا ایک حصہ بلجیئم میں ہے دوسرا حصہ نیدرلینڈ...
👍 ❤️ 😂 😮 🙏 😢 32

Comments