Ammad Ali

Ammad Ali

4.5K subscribers

Verified Channel
Ammad Ali
Ammad Ali
June 5, 2025 at 10:22 AM
یا اللہ! ہم سب کو اپنے گھر یعنی بیت اللہ کا دیدار نصیب فرما۔ ہمیں عرفات کے میدان میں توبہ کی توفیق دے، ہمیں مزدلفہ کی راتوں میں اپنی یاد میں رونے والا بنا دے، ہمیں منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مار کر اپنی نفس پر قابو پانے والا بنا دے، ہمیں صفا و مروہ کی سعی میں حضرت ہاجرہؑ کی قربانی کو سمجھنے والا بنا دے، اور ہمیں ایسا حاجی بنا جو تیرے در پر جا کر پلٹنے کے بعد بھی بدل جائے، جو توبہ پر قائم رہے، اور دین پر چلنے والا بن جائے۔ یا اللہ! ہمیں اس عظیم عبادت کا حقیقی مفہوم سمجھا دے، اور اس کے روحانی انعامات سے مالا مال فرما دے۔ ہم سب کو اگلے سال حج کی سعادت نصیب فرما، اور اسے ہمارے لیے مقبول اور مبرور حج بنا دے۔ آمین یا رب العالمین۔
❤️ 👍 😂 😢 😮 🙏 56

Comments