Ammad Ali

Ammad Ali

4.5K subscribers

Verified Channel
Ammad Ali
Ammad Ali
June 6, 2025 at 08:04 AM
جمعہ مبارک اے اللہ! ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، اور ہمارے ایمان کو مضبوط بنا۔ 🌙🤲🏼 جمعہ کا دن، برکتوں اور رحمتوں کا دن ہے۔ اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھئے گا۔
❤️ 👍 😂 35

Comments